Abstract
قوموں اور ملکوں کی تعمیر و ترقی کی فلک بوس عمارتوں ، نغمہ بکھیرتے طیاروں اور جبل قدبحری بیڑوں کی بجائے ان ہاتھوں سے عبارت ہے جو ان سے کے پس پردہ کارفرما ہوتے ہیں۔ اگر وہ ہاتھ بددیانت ہوں تو یہ سارا کارخانہ خاموش اور اگر وہ ہاتھ اعلی ، بامقصد اور غیرت و حمیت سے آراستہ ہوں تو انہیں چار چاند لگ جاتے ہیں